جب تک بلاول سیاست میں آئے گا تباہی مچ چکی ہوگی۔کلاسرا

2015-02-13 137

اس ملک میں 80 شوگر ملیں ہیں اور ان میں سے 17 ڈاکٹر زرداری لے چکے ہیں۔جب تک بلاول سیاست میں آئیں گے ڈاکٹر زرداری صاحب سب کی سب لے چکے ہوں گے گن پوائنٹ پر۔ پیپلزپارٹی کے کسی لیڈر کی جرآت نہیں ہوئی سوال کرنے کی کہ ڈاکٹرزرداری صاحب ???What The Hell Is Going On ذوالفقار مرزا کے الزامات کا جواب دیں۔کلاسرا

Videos similaires