انسانی جانوں کی کوئی قیمت نہیں رہ گئی، ہمارا معاشرہ ایک دہشتگرد معاشرہ بن چکا ہے۔ فوج نے سانحہ پشاور کی ماؤں کے احساسات کا خیال کر کے اہم اقدامات کیے۔