Riaz us Saliheen Lec:8 - Babus Sidq - by Nouman Wajid Aziz

2015-02-13 26

السلام علیکم
یہ ویڈیوز ریاض الصالحین کے سلسلہ وار مطالعہ پر مشتمل ہیں جو کہ ایک کلاس میں پڑھائی گئی تھی۔ یہ ویڈیوز باقاعدہ ریکارڈ نہیں کی گئی لہذا ویڈیو کوالٹی اچھی نہیں ہے۔
نوٹ: یہ کتاب ایک ایسی کلاس کو پڑھائی گئی ہے جو اس سے پہلے ایک سال کا کورس کر چکے ہیں لہذا
دوران تدریس کچھ باتیں ایسی ہو سکتی ہیں جن کا کوئی خاص پس منظر ہو لہذا ناظرین سے گزارش ہے کہ سنتے ہوئے یہ باتیں مستحضر رکھیں اور کسی قسم کے علمی محاکمہ اور فتویٰ بازی سے پرہیز کریں۔
اگر آپ کے پاس یہ کتاب نہیں ہے تو نیچے دئیے گئے لنک سے ڈائون لوڈ کر لیں۔ ویڈیو دیکھتے ہوئے کتاب سامنے ہونا ضروری ہے۔
Part-1
http://kitabosunnat.com/kutub-library/riaz-us-saliheen-1.htm

Part-2
http://kitabosunnat.com/kutub-library/riaz-us-saliheen-2.html