کیا کسی مغربی ملک میں یہ مثال ملتی ہے کہ ٹیکس دینےکے وقت فنانس منسٹر اپنے بیٹے کو 41کروڑ قرضِ حسنہ دے دے؟کلاسرا
2015-02-13
44
جب ٹیکس دینے کا وقت آیا تو بادشاہ سلامت کے سمدھی اسحاق ڈار نے کاغذات میں شو کیا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو 41 کروڑ قرضِ حسنہ دے رکھا ہے۔روف کلاسرا