A beutiful Speech of Allama Saqib Raza Mustafai

2015-02-12 1

خاکے تو خاکیوں کے ہوتے ہیں ، جو پیکرِ نور ہو، اس کے خاکے نہیں ہو سکتے ۔
چاند پر تھوکنے والوں کا اپنا ہی منہ گندا ہو جاتا ہے، لیکن چاند کی نورانی کرنوں کو میلا نہیں کیا جا سکتا ۔