ایک شام امت کے نام۔۔۔!
آپنی ذات کے لیے دعائیں مانگتے مانگتے زندگی گزرگئی، ایک شام اُمت کے نام،۔۔۔۔۔۔ایک شام حکمرانوں کے نام ۔۔ آج میں نے حکمرانوں کے لیے دعائیں مانگنی ہے گالیاں نہیں دینی۔ ایک شام یہودی کے نام ، اس کے لیے دعائیں مانگنی ہے۔ ایک شام ہندوں کے نام ، ایک شام عیسائی کے نام، ایک شام سکھ کے نام، ایک شام خود اللہ کو نہ ماننے والوں کے نام