1st Video of Majalis Majzoobi 5th Feb 2015 - Hakeem Tariq Mehmood

2015-02-12 2,979

ملاحظہ فرمائیں پہلی ویڈیومجالس مجذوبی منعقدہ 5فروری 2015 جس میں حضرت حکیم محمدطارق محمودچغتائی مجذوبی دامت برکاتہم العالیہ کی موجودگی میں لوگ اعمال کے نفعے بتا رہے ہیں کہ ان کو اعمال کرنے سے کیا حاصل ہوا اور کیسے مسائل حل ہوئے۔