شہبازشریف اور چوہدری نثار چیئرمین نادرا کی تقرری پر آمنے سامنے۔روف کلاسرا کا اہم انکشاف

2015-02-10 391

چیئرمین نادرا کے معاملے پر نواز شریف نے شہبازشریف کی سفارش بھی نہیں مانی۔
چیئرمین نادرا کے لیے ڈاکٹر عمرسیف کا بھی نام تھا جو کرنل سیف کے صاحبزادے ہیں۔کرنل سیف شہبازشریف کے سیکیورٹی آفیسر رہے ہیں۔
عثمان مبین جن کو چیئرمین نادرا لگایا گیا ہے وہ سابقہ چیئرمین نادرا سلیم معین کے بھانجے ہیں۔
جس پینل نے چیئرمین نادرا کی تقرری کرنی تھی اس میں کرنل سیف بھی شامل تھے جن کے بیٹا عمرسیف نے چیئرمین نادرا کے لیے انٹرویو دینا تھا۔

Videos similaires