عمران خان کی الطاف حسین کے خلاف دھواں دھار پریس کانفرنس
الطاف حسین کا دماغی توازن بگڑ چکا ہے اور اس پاگل کو علاج کی ضرورت ہے ۔کراچی سے بھتہ اکٹھا کرکے لندن جاتاہے اور برطانیہ کی پولیس نے پیسا پکڑا بھی تھا لیکن نوازشریف نے الطاف حسین کو بچالیا۔ عمران خان