آفاق احمد نے ایم کیو ایم کے بارے میں ایک سال قبل ھی بتا دیا تھا کہ بلدیہ ٹاؤن کا واقعہ کس نے کیا. اور گورنر ھاؤس میں ھوتا ھے.

2015-02-07 494

آفاق حسین نے ایم کیو ایم کے بارے میں ایک سال قبل ھی بتا دیا تھا کہ بلدیہ ٹاؤن کا واقعہ کس نے کیا. اور گورنر ھاؤس میں ھوتا ھے.
الطاف حسین کیا تمھیں اللہ معاف کرے گا. ۲۵۹ جانوں کی قیمت تمھارے نزدیک صرف ۲۰ کڑوڑ ھے.
زھرہ آپا، پروفیسر حکیم سعید، ۱۲ میء کا قتل عام اور ڈاکٹر پرویز محمود جیسے ٹارگٹ کلنگز میں ایم کیو ایم گینگ ملوث ھے. اب جب رپورٹس آ گئیں ھیں اور اعتراف جرم بھی ھو گیا ھے.. وقت آگیا ھے صولت مرزا، اجمل پھاڑی اور الطاف حسین کو پھانسی کے پھندے پر لٹکا کر اس گینگ کو بین کیا جائے

Videos similaires