(پالتو جانوروں کو پیر صاحب کے کہنے پر روزہ رکھوا دیاگیا۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون

2015-02-04 561

پالتو جانوروں کو پیر صاحب کے کہنے پر روزہ رکھوا دیا گیا۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ کیا یہ اسلام ہے؟ یہ لوگ ایسے من گھڑت اسلام کے نام پر سادہ لوح عوام کو بےوقوف بناکر آخر حاصل کیا کرنا چاہتے ہیں؟ کیا قبر وقیامت وجنت وجہنم پر ان ایمان فروشوں کا یقین اٹھ گیا ہے؟ —

Videos similaires