پاکستانی قومی زبان اردو پر ایک منفرد اور خوبصورت ققومی نغمہ،جسے مونا سسٹرز نے گایا جبکہ سہیل رعنا نے اس کی موسیقی ترتیب دی،میرے مجموعہء قومی نغمات میں سے اردو ادب کے ان تمام ادیبوں،اور اساتذہ کے نام جنہوں نے فروغِ اردو کے لیے نا صرف کام کیا بلکہ اردو کو اپنی پہچان بنایا۔
اپنی زبان اردو قومی زبان اردو
ہم سب کاناز ہے تو پیاری زبان اردو
تو پاکستان کا اعزاز ہے سرمایہ ہے
تو نے ہم سب کو اک مرکز پہ آن ملایا ہے
سچ تو یہ ہے تو نے
ہم کا مان بڑھایا ہے
تیرے ساتھ دعائیں سب کی
جہاں بھی جائے تو
اپنی زبان اوردو قومی زبان اردو