٢٠١٥ ورلڈ کپ کی آمد ! کھلاڑیوں ہی نہیں پرستاروں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہونے لگ گئیں

2015-02-02 95

کرکٹ کی عالمی جنگ شروع ہونے کو ہے، کھلاڑیوں ہی نہیں پرستاروں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہونے لگ گئیں، انٹرنیشنل اپداٹس آپ کو لمحہ بہ لمحہ خبروں اور اسکورز سے اپ ڈیٹ رکھیں گے، سپر میگا ایونٹ سے پہلے انٹرنیشنل اپداٹس کے ویورس کو جوشیلا کرنے کے لیے پیش ہے انٹرنیشنل اپداٹس کے خصوصی گانے کی جھلک سنیے