Great people of Ban Bajwa Interview Haji Noor Muhammad Ansari Part1

2015-01-30 58

حاجی نور محمد انصاری بن باجوہ کی عظیم شخصیت اور محسن بن باجوہ حاجی برکت علی انصاری کے صا حبزادے ہیں۔ وہ بن باجوہ کی تعمیروترقی میں حصہ لینے والے افراد کے بارے میں لب کشائی کر رہے ہیں۔
یہ ان کے انٹرویو کا حصہ اول ہے۔