میں نے جاب چھوڑی ٹائنز کو جوائن کیا ۔ ۔ ۔تا کہ ۔ ۔ ۔ پورے پاکستان کو روزگار دے سکوں۔ دن رات کام کیا ، پورے پاکستان میں گیا ۔ ۔ ۔ آج کے دن پھر گھر سے ٹائنز کے لیے نکلا۔ ۔ کیوں کہ میرے بچوں کو میری ضرورت تھی ۔ ۔ ۔
فیصل آباد پہنچا تھا اور راولپنڈی تک جانا تھا ۔ ۔ ۔لیکن معاف کرنا دوستو ۔ ۔ ۔ آج دنیا چھوڑ کر جا رہا ہوں ۔ ۔ میرا بلاوا آگیا ھے ۔ ۔ اللہ کے حوالے میرے بچو ۔ ۔ ۔گواہ رہنا سفر میں آپ کی طرف آتے ہوے جان دے دی ۔ ۔ ۔ !!! لو یو ٹاینز فیملی ۔ ۔ ۔ فقط : آپ کا برھان بصری ( گولڈ لائن )