فرانسیسی بد بختوں کی طرف سے توہینِ رسالت کی مذمت میں سکھر کی مختلف تنظیموں کی طرف سے لبیک یا رسول اللہ ریلی ۲۳ جنوری ۲۰۱۵ بروز جمعہ منعقد ہوئی۔