Jashn-e-Subha Baharan Aamir Liaquat Naat 3-1 2015 - 12 Rabi ul awal Part 6

2015-01-07 1

Jashn-e-Subha Baharan Aamir Liaquat Naats 3-1 2015 - 12 Rabi ul awal Part 6
#EidmiladunNabi #AamirLiaquat #GEO
آمد ہے آج سرور خیر الانام کی
خوشبو مہک رہی ہے درود و سلام کی
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر جیو نیٹ ورک کی
براہ راست خصوصی نشریات
دوپہر 1بجے سے براہ راست ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ساتھ۔۔۔۔
صرف جیو پر

اجداد میرے رسول کے
رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے محترم آباو اجداد کی بارگاہ میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا نذرانہ عقیدت

حب مصطفی
رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں علامہ کوک نورانی اوکاڑوی کا خراج عقیدت

بزم خیرالواریٰ
معروف ثنا خواں حضرات کا بارگاہ رسالت میں درود وسلام کا نذرانہ ۔۔۔نظامت :رضوان صدیقی

بزم بدرالدجی
خواتین کی عظیم الشان محفل میلاد۔۔۔نظامت:صفیہ ملک

میاں جی کے ساتھ
ملک کی معروف شخصیات کی عقیدت افروز گفتگو۔۔۔میزبان:میاں محمود احمد

میٹھے نام میرے رسول کے
اسمائے مصطفی کی خوبصورت تشریحات سے سجا منفرد پروگرام

تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جید علمائے کرام اور ملک کی مشہور و معروف شخصیات سے سجا حسین گلدستہ
علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی،مولانا جان محمد نعیمی،علامہ حمزہ علی قادری،حاجی حنیف طیب،مفتی عابد مبارک،ڈاکٹر فضل احمد ،مفتی عمران کلیانوں،مولانہ اظہر عالم،پروفیسر یونس صدیقی،علامہ شبیر حسن میثمی،علامہ نظر عباس تقوی،محمد رمضان چھیپا،بشپ نذیر ،پنڈت گوسوامی جے مہاراج،سردار رمیش سنگھ،نادیہ گبول،نادیہ حسین ،مایا خان،ایاز خان،خواجہ نوید ایڈوکیٹ،اور ڈاکٹر فوزیہ خان سمیت ملک کی ممتاز شخصیات کا سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ عقیدت میں بھرپور نذرانہ عقیدت
بارگاہ رسالت میں ممتاز ثنا خواں عمران شیخ عطاری،احمد رضا قادری،حافظ طاہر قادری،محمد زبیر اور معین عالم کے گلہائے عقیدت
صرف جیو پر