بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کی تعداد 4 ہوگئی، آئی ایس پی آر
2015-01-05
21
راولپنڈی(پی ایف پی) ظفروال اور شکر گڑھ سیکٹرز پر بھارتی فورسز کی جانب سے شہری آبادی پر وقفے وقفے سے فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہوگئے۔