خطہ کشمیرکے لوگ صدیوں پرانی تہذیب و ثقافت کو زندہ رکھے ہویے آج بھی لکڑی سے بنے گھروں میں رہتے ہیں۔یہ گھر کس لحاظ سے منفر دیت رکھتے ہیں اس پررپورٹ کر رہے ہیں خواجہ کاشف