مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کرکے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مقیم مہاجرین کو معاشی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لئے حکومت آزاد کشمیر اور فلاحی تنظیم نے مشترکہ طور پر 100 سے زائد خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کیں تاکہ وہ اپنے پاوں پرکھڑی ہو سکیں۔ ۔مزید تفصیلات خواجہ کاشف میر کی اس رپورٹ میں