KH KASHIF MIR PKG 6_AJK ELECTRICITY_ CONNECTIONS_MUZ_ 22_DECEMBER_2014

2015-01-02 2

محکمہ برقیات آزادکشمیر نے نا دہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے ہزاروں کنکشن کاٹ دے اوربجلی کا بل جمع نہ کرانے والوں کے خلاف مقدمات درج کرانے کے لیے فہرستیں بھی تیار کر لی ۔ تفصیلات مظفرآباد سے خواجہ کاشف میر اس رپورٹ میں