KH KASHIF MIR PKG 5_AJK DEATH_ SENTENCES_MUZ_ 20_DEC_2014

2015-01-02 8

ملک کے دیگر علاقوں کی طرح آزادکشمیر میں بھی پھانسی کی سزا پانے والے قیدیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ ان قیدیوں کو مختلف جرائم کی وجہ سے سزاییں تو سنائی گی تاہم ان پر تاحال عملدآمد نہیں کیا جا سکا۔ رپورٹ کر رہے ہیں مظفر آباد سے خواجہ کاشف میر سے