KH KASHIF MIR TV PKG 2_AJK_ WINTER_ TOURISM AJK_MUZ_ 23_DECEMBER_2014

2015-01-02 8

کشمیر کے چاروں موسم اپنے اندر الگ الگ جازبیت رکھتے ہیں ۔گرمیوں میں سبزہ زار اور ٹھنڈی ہواﺅں کے جھونکے جہاں دل کو موہ لیتے ہیں وہیں خزاں میں سنہرے رنگت سے مزین گرتے پتے بھی مسحور کن نظارہ پیش کرتے ہیں ۔ کچھ ایسے ہی حسین مناظر کا نظارہ کرا رہے ہیں مظفر آباد سے خواجہ کاشف میر —