سال دوہزار چودہ میں بھتہ خوروں کی ترقی, گولی سے بم تک کا سفر
2014-12-31
11
کراچی میں سال دوہزار چودہ میں بھتہ خوروں نے گولی سے بم تک کا سفر طے کیا ۔ نوسو بھتہ خوری کے کیسسز رجسٹرہوئے ۔ بھتہ خوری کا نیٹ ورک کیسے چل رہا ہے ؟ یہ جاننے کے لئے دیکھتے ہیں فیصل شکیل کی رپورٹ ۔