حضرت مولانا حافظ محمد طیب زاہد نے سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا" یہ ایک المناک حادثہ ہے جس میں سفاک ہاتھوں نے ہم ہمارے مصوم بچوں کوچھین لیا۔