ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جہاںرگوں میں خون کو جما دینے والی سردی نے ٹھنڈک میں اضافہ کردیاوہاں لوگوں نے سردی سے بچنے کے لیے گرم کپڑوں مشربات کے ساتھ ساتھ انڈوں کے استعمال میں بھی اضافہ کردیااور دکانداروں نے انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ کرکے شہریوں کو مشکلات سے دوچارکردیا۔دکانداروں نے سرکاری نرخ کی بجائے اپنے ریٹ مقرر کرلیے لوگوں کا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ