مولانا عبدالعزیز غازی حفظہ اللہ کی جانب سے الطاف حسین کو ملکر دین اسلام کے نفاذ کی دعوت ! میں دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہوں ؛ ہمارا ملک مزید جنگ و جدل اور برے حالات کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ ضرور سنئئے اور شئیر کیجئے جزاک اللہ خیرا