عراق میں یزیدی خواتین کی غلامی کی کہانی - BBC Urdu

2014-12-24 707

عراق میں یزیدی خواتین کی غلامی کی کہانی - BBC Urdu
24 دسمبر 2014 آخری اپ ڈیٹ ‭ 00:03 PST 19:03 GMT
عراق کی اقلیتی یزیدی برادری نے کہا ہے کہ اُن کی تقریباً ساڑھے تین ہزار عورتیں اور لڑکیاں خود کو دولت اسلامیہ کہنے والی اسلامی شدت پسند تنظیم کے قبضے میں ہیں، جنہیں جنسی غلاموں کے طور پر رکھا جا رہا ہے۔
یزیدیوں کو شکایت ہے کہ دنیا انہیں بھول چکی ہے۔ شمالی عراق میں بی بی سی کے رپورٹر پال وڈ اور کیمرہ مین فریڈ سکاٹ نے دولت اسلامیہ کے قبضے سے فرار ہونے والی بعض یزیدی خواتین سے ملاقات کی۔ اُن کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں جاوید سومرو۔