دہشتگرد بچوں کو خودکش بمبار کیسے بناتے ہیں ؟

2014-12-23 1

یہ بچے اس درندگی کا سب سے بڑا نشانہ ہیں. ظالمان نہ صرف ان بچوں کو اغوا کرکے اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بناتے ہیں بلکہ انھیں اپنے 'گناہوں' کا کفارہ ادا کرنے اور 'جنت' میں جانے کے لئے جبرأ خود کش بمبار بن کر معصوم انسانوں کا قتل عام کرنے پر بھی مجبور کرتے ہیں. یہ انسان نما درندے ان بچوں کا مستقبل برباد کرتے ہیں. پاکستانیوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ ہم ان بچوں کو ان آدم خور جنگلیوں کی غلامی سے نجات دلایں. کیونکہ یہ بھی ہمارے بچے ہیں اور مرنے والے بھی ہمارے. اس عمل کی سزا صرف ان درندوں اور ان مکروہ مللاؤں کو ملنی چاہیے جو انہیں ایسا کرنے پر مجبور کرتے ہیں

Videos similaires