ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرنی ہو گی

2014-12-22 25

16 دسمبر 2014 کے المناک واقعے نے پاکستان کو متحد کر دیا ہے۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عہد کر لیا گیا ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سب اکٹھے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا تمام پاکستانی سرحد کی دوسری طرف بھارت کی ہر ماں سے یہی وعدہ کر سکتے ہیں کہ وہاں بم پھاڑنے والوں سے امتیازی سلوک نہیں برتا جائے گا۔

Videos similaires