Imran Khan ends sit-in in wake of country's situation

2014-12-17 106

سانحہ پشاور کے بعد، تحریک انصاف نے، اسلام آباد میں ایک سو چھبیس دن سے جاری دھرنا ختم کر دیا، عمران خان کہتے ہیں، اس وقت ملک کو اتحاد کی ضرورت ہے، دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے، وزیراعظم پیچھے ہٹے تو پھر ملک بند کر دیں گے