جس نے اپنے آپ کی پہچانلیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا

2014-12-16 15

تم وہ کرو جو تم پر کرنا لازم ہے۔۔۔ اور بیج کو مٹی میں ڈال دو۔۔۔ اس بات کی کوئی فکر نہ کرو کہ اس کے بعد کون اس کا خیال رکھے گا اور کون اس کو کاٹے گا۔۔۔ ان باتوں کی فکر نہ کرو۔ تم وہ کرو جو تم پر لازم ہے اور اس کے بعد اگر تم اللہ تعالیٰ کو جانتے ہو تو آگے بڑھ جاؤ۔

Videos similaires