ہم اپنے سکو ل کے بچو ں کو دوسرے نجی سکو ل کے پچو ں کے کا رکر دگی میں
بہتر کرنے کا عزم رکھتے ہیں اور انشا ءاللہ کا میا بی ملی گی ۔
بچوں کے سا تھ نر می کے ساتھ پیش انا چا ہیے۔ مارپیٹ سے گریز کرنا چا ہیے۔کیو نکہ ہما رے بھی بچےہیں جس طرح سے ان کے ساتھ برتاو رکھتے ہیں اسی طرح دوسرے بچے بھی شفقت کے مستحق ہین۔