Nabi Pak kay Sahaba main ekhtalaf nahi tha by Akram Ullah Mujaddadi

2014-12-13 630

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے درمیان میں کوئی اختلاف نہیں تھا ۔ حضرت مولانا اکرام اللہ مجددی حضرت علی کرم اللہ وجہ کی شادی کے حوالے سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کی آپس میں محبت کو بیان کر رہے ہیں۔