زندگی میں انسان کِن حالات سے گزرتا ہے ۔۔ ایک بار ضرور دیکھیں

2014-12-02 1

یک ایسی ویڈیو،جو آپ کو رُلا دے گی،پلیز ضرور دیکھیں
پلیز آپ اپنے قیمتی وقت میں سے 10 منٹ اس ویڈیو دیں ۔ایک ایسی ویڈیو،جو آپ کو رُلا دے گی۔ایک مجبور باپ اپنی اولاد کیلئے گردہ بیچ د یتا ہے مگر تب تک اس کے بچےاسے دنیا میں تنہا چھوڑ کر جا چکے ہوتے ہیں،یا اللہ رحم کر۔ایسے لوگوں پر۔خدا راہ اپنے اڑوس پڑوس پر نظر رکھیں اور ضرورت مندوں کی مدد اپنی اولین ترجیحات میں شامل کریں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارا سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

خود بھی دیکھیں اور دوسروں سے بھی ضرور شئر کریں

Videos similaires