امی عائشہ تیری عظمت کو سلام اور تیرے دشمن پہ لعنت تا قیامت ..

2014-11-21 5

سیدہ طاہرہ, طیبہ ,صدیقہ بنت صدیق امی عائشہ رضی الله عنہا کی شان میں نذرانہ عقیدت

تیری پاکیزگی پر نطق قدرت نے شہادت دی
تجھے عظمت عطا کی عافیت بخشی فضیلت دی
خدائے لم یزل کا بھی کیسا تجھ پہ سلام آیا
مبارک ہیں وہ لب ادب سے جن پہ تیرا نام آیا
شرف تیرے دوپٹے نے یہ جنگ بدر میں پایا
اسے پرچم بنا کر رحمت عالم نے لہرایا
تیرا حجرہ امین خاص ہے ذات رسالت کا
بساط ارض پہ ٹکڑا یہی ہے باغ جنت کا
ساقی کوثر جس میں رہتے تھے رہتے ہیں
تیرا ہی حجرہ ہے جسے گنبد خضرا بھی کہتے ہیں
اسی سے حشر میں سوار کونین اٹھیں گے
مگر تنہا نہیں ہونگے مع شیخین اٹھیں گے
شفاعت تیرے رحمت کدے سے ابتدا ہوگی
یہیں پر امتوں کی مغفرت کی انتہا ہوگی 

صرف یااللہ مدد
سچائی کے راستے پہ ہی چلنا ہے مجھے دوست،
دنیا ہو میرے ساتھ ضروری تو نہیں
join us like this page
www.facebook.com/HuqAurSuch
-----------------------طالبِ دُعا محمّد شافع-----------------------

Videos similaires