ایسا جنازہ نہ کہیں دیکھا نہ سنا جس میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے جائیں زندگی موت ساتھ ساتھ ہیں لیکن الله ایسے جاہل لوگوں سے بچائے جن کو جنازہ اور اس کے احترام کا بھی نہیں پتہ جہالت کی انتہا