ساہیوال میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری
2014-11-14
12
ساہیوال میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری
لوگوں کی بڑھی تعداد جلسہ گاہ میں موجود جشن کا سماء
جلسہ گاہ میں گنجایش بڑھانے کے لئے دیواریں گرا دی گئی
جلسے کے بعد تحریک انصاف دیواریں دوبارہ تعمیر کریگی