اسلام آباد: دس محرم مدح صحابہ رضہ جلوس
2014-11-14
2
اسلام آباد:
اھلسنت والجماعت کےتحت دس محرم الحرام کو لال مسجدتاپریس کلب نکالاگیاتاریخ ساز
مدح صحابہ جلوس جس میں اسلام آباد،راولپنڈی کےاھلسنت کی بڑی تعدادمیں شرکت۔۔
شھیدکربلاحضرت حسین رضہ کی شھادت کی شھادت کوزبردست خراج تحسین پیش کیاگیا۔۔