SHAN E MOLA ALi AS ( Syed Taqi Haider Naqvi )

2014-11-14 1

یا علی کہنے پہ توں کفر کے فتویں نہ لگا

اے نبی پاک کا توں دل نہ دوکہا دل نہ دوکہا

یا علی کہنے پہ گر کوئی گناہ ہوتا ہے ،
اس میں شامل تو نبی پاک بہی ہوجاتا ہے ؛
ہم تو کافر ہی سہی پاک نبی کو تو بچا۔۔!!

اے نبی پاک کا توں دل نہ دوکہا دل نہ دوکہا

جو بہی منکر ہے علی کا وہ سزا پاتا ہے ،
وہ زمانہ میں تو لعنت کی غذا کہتا ہے ؛
اس سے ناراض محمد ہے غضبناک خدا ۔

اے نبی پاک کا توں دل نہ دوکہا دل نہ دوکہا

ناره حیدری

Videos similaires