Allama Muhammad Taqi Danish Majlis it Jamia Shaheed Mutaheri Multan Part 1
2014-11-11 47
جامعۃ الشھید المطہری ملتان میں پر سال 15 محرم الحرام سے 24 محرم الحرام تک سیرت امام زین العابدین علیہ السلام پر عشرہ سجادیہ منعقد ہوتاہے جس مٰیں ملک کے نامور علمائ کرام و خطبائ حضرات سیرت امام زین العابدین علیہ السلام پر خطاب کرتے ہیں