Sucide Blast on Wagah border Lahore Pakistan

2014-11-03 338

بیشک ان سب کو وطن سے محبت کی سزا دی گئی لیکن ھم یہ سزا بڑے فخر سے قبول کرتے رھینگے
واھگہ بارڈر پر ھونے والا سانحہ قومی سانحہ ھے جس مین ملک کے مختلف علاقون سے لوگ شریک تھے
اس افسوسناک واقعہ مین جان بحق ھونے والے افراد کی پروردگار مغفرت فرمائے اور زخمیون کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے
پاکستانی قوم اس بڑے انسانی جانون کے ضیاع کے باوجود دھشت گردی کے خلاف متحد ھے اور متاثرہ خاندانون سے اظہار یکجہتی کرتی ھے
دعا ھے کہ اللہ تعالی محرم الحرام کے محترم ایام مین پوری قوم اور خصوصا عزاداران امام مظلوم کو اپنی حفظ و امان مین رکھین..... أمی