The President Mamnoon Hussain and Prime Minister Nawaz Sharif on Sunday condemned the Wagah Border blast and expressed condolences with those killed and injured in the attack, Dunya News reported.
وزیراعظم نے واہگہ بارڈر دھماکے کی فوری تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے وزارت داخلہ، وزیراعلیٰ پنجاب اور ڈی جی رینجرز سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مرنے والوں کے ورثاء کے لئے پانچ پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔