جب مجھے باغ فدک کے بارے میں بتایا گیا تومجھے یقین نہیں آیا لیکن جب بخاری شریف سے دکھایا گیا پھر ۔۔۔۔۔۔
میں نے شیعہ کا نہیں بلکہ رسول پاک کا علم لگایا ہے ۔۔۔۔
ایک دیوبندی سے مزہب حقہ قبول کرنے والے شخص کی داستان ۔۔۔۔
بہت سے لوگ جنہوں نے شیعہ مزہب قبول کیا میں نے ان سے پوچھا اتنے نازک حالات میں جب ہر طرف شیعہ نسل کشی ہو رہی ہے تو آپ نے شیعہ مزیب کیوں قبول کیا تو ان کا جواب صرف یہی ہوتا حق زہرا !!!
اس سے مجھے پتا چلا گیارا اماموں کی محنت ایک طرف اور بی بی کی چند گھنٹوں کی محنت ایک طرف ۔علامہ ناصر عباس ملتان۔