see more www.dvtv.tv اللہ غنی کیسی وہ پر کیف گھڑی تھی جب سامنے نظروں کے مدینہ کی گلی تھی لجپالوں کے لجپال کی چوکھٹ پر کھڑا تھا قسمت مری اس در پہ کھڑی جھوم رہی تھی