مظفر آباد : مقبوضہ کشمیرکے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عبدالرشید ترابی کے اقوام متحدہ کے نمائندے کو یاداشت پیش کررہے ہیں جبکہ اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید بھی موجود ہیں