ایبولا وائرس کا پاکستان میں آنے کا امکان
2014-10-16
10
پولیو کے بعد اب پاکستان بھر میں ایبولا وائرس کی پیش گوئی ہو گئی ہے- جس کی وبا افریقہ سے اوڑھتی ہوئی اب پاکستان کو اپنے لپیٹ میں لینے کے لئے تیار ہے-وفاقی حکومت اس بیماری سے نمٹنے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے-