ایرانی کمانڈوز مجھے قتل کرنے کئیلے پاکستان میں داخل ہوگۓ
انکے داخل ہونے کا تو پتہ چل گیا مگر داخل کیوں ہونے دیا گیا
کیا ہماری کوئ سرحد نہیں۔۔جناب اسپیکر؟
جس کا دل چاھۓ وہ ہمارے ملک میں داخل ہوجاۓ
ایران کی پاکستان کے معاملات مین مداخلت بند کی جاۓ
شہادت سے چند دن قبل جرنیل اوّل مولانا ایثارالقاسمی شہید ایم۔این۔اے جھنگ کا پاکستان کی قومی اسمبلی میں یادگار خطاب
یاد رکھیں؛
یہ خطاب علامہ نے نواز شریف کے دور اقتدار میں جنوری91-19- میں فرمایا۔ٹھیک 3 دن بعد مولانا کو جھنگ میں شہید کردیا گیا ۔آج تک مولانا
کے قتل کی اس ایرانی سازش کو بے نقاب نہی کیا گیا۔ اس کے بعد انکے جانشین اور ایم ۔این ۔اے مولانا اعظم طارق کو بھی اسی جرم کی پاداش میں شہید کردیا گیا
اس سے ثابت ہوتا ہے ۔کہ ہمارے حکمران بھی اس سازش میں برابر کے شریک ہیں۔
اسی لیئے آج بھی انکے جانشینوں کا راستہ روکا جارہا ہے۔کہی وہ
اسمبلی پہچ کر حق بات نہ کردیں۔۔