عید پیکج برائے سیلاب متاثرین مقبوضہ جموں کشمیر
2014-10-03
1,063
جماعۃ الدعوۃ کی طرف سے مقبوضۃ کشمیر کے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 2000خاندانوں کیلئے ایک ماہ کا راشن بھیجا گیا ، تاکہ بھارت کے ظلم و استبداد میں گھرے یہ نادار مسلمان بھی عید سے لطف اندوز ہوسکیں