فروری 2013 میں عمرہ کی سعادت ملی۔ روضۂ رسولؐ کی فوٹو گرافی کی تصاویر میرے پاس محفوظ تھیں، اُں کے ساتھ نعت شریف پیش کرنے سعادت حاصل کر رہا ہوں۔